728x90 AdSpace

Latest News

Monday, 27 November 2017

Mohabbat mein girftar karne ke liye amal !



 آپ کسی کو اپنی محبّت میں گرفتار کرنا چاہتے ہیں یہ عمل آپ کر سکتے ہیں روزانہ مسلسل سات دن تک 786مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بعد نماز عشاء چینی کو سامنے رکھ کر پڑھیں اور یاد رکھیں پڑھائی کا وقت ایک ہی ہو نا چاہیے سات دن کے بعد یعنی 7دن پڑھائی مکمل کرنے کے بعد یہ چینی اپنے محبوب کو کسی چیز میں ڈال کر کھلا دیں یا پینے والی چیز میں ملا کر پلا دیں۔روزانہ پڑھائی والی چینی کھلاتے ہی وہ آپکا ایسے فرما بردار ہو گا کے آپ کی عقل بھی حیران ہو جائے گی۔
بس ایک خاص احتیاط کرنی ہوگی کہ اس عمل کو چاند کی ایک سے 14 تاریخوں کے درمیان آنے والی جمعرات کو نماز فجر کے بعد پہلی ساعت مشتری میں یا جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد پہلی ساعت زھرہ میں جب سورج نکل رہا ہو اس وقت کریں۔
اس عمل کے لیے اجازت لینا بہت ضروری ہوگا۔شکریہ
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 coment rios:

Post a Comment

Item Reviewed: Mohabbat mein girftar karne ke liye amal ! Description: mukammal karne ke baad yeh cheeni –apne mehboob ko kisi cheez mein daal kar khula den ya peenay wali cheez mein mila kar pila den. rozana parhai wali cheeni khelati hi woh aapka Rating: 5 Reviewed By: mujarab amliyat
Scroll to Top