کسی کے بھی دل کو نرم کرنے کا عمل
اگر آپ کسی کے دل کو نرم کرنا چاہتے ہیں تو آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔
سورۃ مریم کی پہلی آیت کھیعص کو اس طریقے سے پڑھیں کہ ک پڑھ کر
سیدھے
ہاتھ کی چھوٹی انگلی بند کر لیں ھ پڑھ کر برابر والی انگلی بند
کرلیں ی پڑھ کر بڑی
انگلی بند کرلیں ع پڑھ کر شہادت والی انگلی بند
کرلیں اور س پڑھ کر انگوٹھا بند
کریں انگوٹھے کو شہادت والی انگلی کے
نیچے دے کر پوری مٹھی بند کر لیں اور مطلوب
کے سامنے جا کر ہاتھ کو
کھولیں۔نتیجہ آپ خوددیکھ لیں گے۔
0 coment rios:
Post a Comment